سنگین وارداتوں میں مطلوب 2800 سے زائد اشتہاری مجرمان گرفتار

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا محفوظ پنجاب ویژن،پنجاب پولیس کا خطرناک عادی و اشتہاری مجرمان کی خلاف کریک ڈاؤن جاری، رواں سال کے ابتدائی 11 دن میں لاہور سمیت صوبہ بھر میں سنگین وارداتوں میں مطلوب 2800 سے زائد اشتہاری مجرمان گرفتار، ترجمان پنجاب پولیس گرفتار اشتہاریوں میں اے کیٹیگری کے 934، بی کیٹیگری کے 1900 اشتہاری شامل ہیں، ترجمان پنجاب پولیس پنجاب پولیس نے 900 سے زائد عدالتی مفرور بھی گرفتار کئے، ترجمان پنجاب پولیس گرفتار مجرمان میں اے کیٹیگری کے 250، بی کیٹیگری کے 670 عدالتی مفروران شامل، ترجمان پنجاب پولیس دوران آپریشنز 01 ہزار ٹارگٹ آفینڈرز (عادی مجرم) بھی گرفتار، ترجمان پنجاب پولیس اے کیٹیگری کے 370 ، بی کیٹیگری کے 630 ٹارگٹ آفینڈرز شامل، ترجمان پنجاب پولیس سنگین جرائم میں مطلوب 01 اشتہاری کو بیرون ملک سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کیا گیا، ترجمان پنجاب پولیس گذشتہ 11 دن میں صوبائی دارلحکومت لاہور میں 300 سے زائد اشتہاری مجرمان گرفتار کیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس 160 سے زائد عدالتی مفرور، 75 سے زائد ٹارگٹ آفینڈرز (عادی مجرم) شامل۔ترجمان پنجاب پولیس گذشتہ سال 01 لاکھ 40 ہزار سے زائد اشتہاری، 67825 عدالتی مفرور، 36491 ٹارگٹ آفینڈرز (عادی مجرم) گرفتار کیے گئے، ترجمان پنجاب پولیس