2024 میں جنوری سے نومبر تک 392 خواتین غیرت کے نام پر قتل ہوئیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق ذرائع کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کےواقعات پنجاب میں 168، سندھ میں 151 رپورٹ ہوئے ایچ آر سی پی ذرائع کے مطابق غیرت کے نام پر قتل کا واقعات خیبر پختونخوا میں 52، بلوچستان میں 19 جب کہ اسلام آباد سے دو کیسز رپورٹ ہوئے۔ملک میں گزشتہ برس1969 ریپ کیس رپورٹ ہوئے ایچ آر سی پی ذرائع کے مطابق پاکستان میں گھریلو تشدد کے کیسز کی تعداد 299 ہےپاکستان میں گزشتہ سال جلائے جانے کے واقعات 30 اور تیزاب گردی کے 43 کیسز سامنے آئے۔ایچ آر سی پی ذرائع کے مطابق سال 2024 میں جبری تبدیلی مذہب کے کیسز کی تعداد گیارہ ہےدیگر واقعات میں ملک بھر میں 980 خواتین کو قتل کیا گیا۔