وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازاورصدر یو اے ای کےخلاف سوشل میڈیا مہم کا معاملہ،ایف آئی اے سائبرکرائم نےایک ملزم کوگرفتار کرلیا۔۔۔ ایف آئی اے سائبر کرائم کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اور صدر یو اے ای کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پرسائبرکرائم سیل نے 1ملزم کوگرفتار کرلیاگرفتار ملزم کی شناخت بلال ملک کےنام سے ہوئی ہے،ملزم کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں سوشل میڈیا مہم کےخلاف انکوائری جاری ہےسوشل میڈیا پر مہم کےخلاف انکوائری 7جنوری کو درج کی گئی،