ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے مڈی میں خوارج کیخلاف سیکیورٹی فورسز کا آپریشن
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا 5 خوارج کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج
ڈی آئی خان میں سرغنہ سمیت 5 دہشتگردوں کو ہلاک کرنا سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ہے، فیصل کریم کنڈی
دہشتگردوں کیخلاف سیکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروایئاں قابل ستائش ہیں، فیصل کریم کنڈی
دہشتگردوں کے مکمل خاتمہ کیلئے پوری قوم سیکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،فیصل کریم کنڈی