آج کشمیری سیز فائر لائن کے دونوں اطراف یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں

مظفرآباد :- آج کشمیری سیز فائر لائن کے دونوں اطراف یوم حق خودارادیت منا رہے ہیں۔

مظفرآباد :- 5 جنوری 1949 آج ہی کے دن اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل نے کشمیریوں کے حق میں رائے شماری کی قرارداد پاس کی تھے۔

مظفرآباد :- آج دارالحکومت مظفرآباد میں ایک بڑی عوامی ریلی اور اجتماع منعقد کیا جائے گا ۔ چیئرمین پاسبان حریت عزیر احمد غزالی

مظفرآباد :- ریلی میں سینکڑوں شہریوں کی شرکت متوقع ہے ۔ عزیر احمد غزالی

مظفرآباد :- ریلی کی قیادت کل جماعتی حُریت کانفرنس کے کنوینئر غلام محمد صفی اور دیگر قائدین کریں گے۔

مظفرآباد :- ریلی کے زریعے اقوامِ عالم کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کی کوشش کی جائے گی ۔ عزیر احمد غزالی

مظفرآباد :- سلامت کونسل کے ممبر ممالک سے حق خودارادیت کی قراردادوں پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا جائے گا ۔ عزیر احمد غزالی

مظفرآباد :- کل جماعتی حُریت کانفرنس کے راہنما اقوامِ متحدہ کے مبصرین کو رائے شماری کے لیئے یاداشت پیش جریں گے ۔