امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری،112 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی

امریکا اور کینیڈا میں برفانی طوفان کی وارننگ جاری کردی گئی۔ طوفان کی سیٹلائٹ تصاویر جاری کر دی گئیں۔کیلیفورنیا سمیت 13 ریاستوں میں طوفان کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ڈیڑھ فٹ تک برفباری متوقع ہے۔112 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں بھی چلیں گی۔