کمشنر سبی ڈویژن کی گاڑی پر ڈاکوؤں کی فائرنگ کمشنر معجزانہ طور پر محفوظ رہے

سبی کمشنر زاہدحملہ

سبی : کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ کی گاڑی پر قومی شاہراہ ڈمبولی کے علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ

سبی : ڈاکوؤں کی فائرنگ سے کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے

سبی : گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ اور رات کی تاریکی میں فرار ہو گئے

سبی : واقعے کے بعد لیویز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی علاقے کا سرچ اپریشن شروع کر دیا

سبی : ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔کمشنر سید زاہد شاہ

سبی : مسافروں کے جان ومال کے تحفظ کے لئے قومی شاہراہ ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں ..کمشنر سید زاہد شاہ