کرم میں قیام امن کا مشن، کوہاٹ میں کمشنر کوہاٹ کی سربراہی میں گرینڈ جرگہ۔ امن کی بحالی کے لیے رکھی گئیں تمام شرائط پر جرگہ مشران دستخط کریں گے مشران کا کہنا ہے کہ مکمل امن کی بحالی کے بعد راستے کھول دیے جائیں گے، کرم میں حالات معمول پر نہ آ سکے، پاراچنار کی مرکزی شاہراہ اور ضلع کے متعدد راستے بیاسی ویں روز بھی بند ہیں