بانی پی ٹی آئی کی رہائی کافیصلہ عدلیہ کرے گی،امریکا اس معاملے پر فیصلہ نہیں کرسکتا،مراد علی شاہ

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کافیصلہ عدلیہ کرے گی، امریکا اس معاملے پر فیصلہ نہیں کرسکتا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں کہا بلاول بھٹو واضح اکثریت سے ملک کے آئندہ وزیراعظم بنیں گے۔