وزیر اعلیٰ پنجاب نے منیارٹی کارڈ کے اجرا کا اعلان کر دیا۔مریم نواز نے لاہور کے سب سے بڑے چرچ ہاؤس آف پرئیر میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی اور کیک کاٹا۔تقریب سے خطاب میں انہوں نےکہا کہ مینارٹی کارڈ جنوری 2025 میں متعارف کروایا جائے گا۔ہر 3 ماہ بعد مستحق افراد کو رقم دی جائے گی۔