جسٹس منصورعلی شاہ نے بطورانتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کرلی۔جسٹس منصور علی شاہ نےانتظامی فائلوں پردستخط کرنے سے انکار کردیا۔جسٹس منصورعلی شاہ کا کہنا تھا کہ وہ انتظامی جج کےعہدے سے سبکدوش ہو چکے ہیں۔سابق چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے جسٹس منصورعلی شاہ کوایڈمنسٹریٹوجج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔