پی سی بی نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا۔مہمان ٹیم 19 برس بعد دو ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔دونوں میچز کی میزبان ملتان کرکٹ اسٹیڈیم کرے گا۔پہلا ٹیسٹ 17 سے 21جنوری تک کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ 25 سے29 جنوری تک شیڈول ہے۔ ٹیسٹ سیریز سے قبل ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک پریکٹس میچ بھی کھیلے گی۔