بھارتی نیوی کی بے قابو کشتی نے13شہری مار ڈالے

حادثہ ممبئی کے قریب سمندر میں پیش آیا۔ بھارتی نیوی کی کشتی بے قابو ہو کر مسافر کشتی سے جا ٹکرائی جسکے نتیجے میں کشتی الٹ گئی۔حادثے میں 13شہری مارے گئے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں