آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے معاملات حتمی مرحلے میں داخل

آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کے حوالے سے معاملات حتمی مراحل میں داخل ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی اور بی سی آئی آفیشلزمسودے پر دستخط کریں گے۔چیمپئنزٹرافی کے شیڈول کا باقاعدہ اعلان آج یا کل متوقع ہے۔