پاکستان جنوبی افریقہ ون ڈے سیریز،صائم ایوب سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار

جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز میں صائم ایوب نے دوسری سنچری بنائی۔ آخری ون ڈے میں 91 گیندوں پر101 رنز بنائے۔صائم ایوب کو میچ اور سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔