انگلینڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹیسٹ فارمیٹ میں سب سے پہلے 5 لاکھ رنز اسکور کرنیوالی پہلی ٹیم بن گئی۔
نیوزی لینڈ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوران انگلش ٹیم نے یہ سنگ میل عبور کیا۔ یہ اس کا مجموعی طور پر 1082 ٹیسٹ ہے جس میں 5 لاکھ رنز مکمل کیے۔
اس فہرست میں آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر موجود ہے۔