امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن شام میں استحکام کے قیام پر بات چیت کے لیے ترکیہ پہنچ گئے۔ صدر طیب اردوان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں شام، لبنان اور غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بھی گفتگو کی گئی۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar