پاکستان بمقابلی جنوبی افریقا: دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج سنچورین میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم نے سپر اسپورٹس پارک میں پریکٹس کی ۔ تین میچز کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں شاہینوں کو 11 رنز سے شکست ہوئی۔