نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کہتے ہیں حکومت نے بانی کے خلاف مقدمات بنانے کا نہیں کہا۔کسی کے پاس الزام کا ثبوت ہے تو سامنے لائے۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے 9 مئی کو ریڈلائن پار کی، 24 نومبر کو بھی یہی ہوا۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar