وزیراعظم شہباز شریف کا سردار ایاز صادق سے انکی ہمشیرہ کے انتقال پراظہار تعزیت

وزیراعظم شہباز شریف کے اسپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی اور انکی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی مرحومہ کے روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
وزیراعظم نے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اسپیکر قومی اسمبلی اور انکے خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔