چچا بھتیجی نے بانی پر جعلی مقدمات ڈبل سنچری کے قریب پہنچا دیے،بیرسٹر سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کہتے ہیں چچا اور بھتیجی نے مل کر بانی پر جعلی مقدمات ڈبل سنچری کے قریب پہنچا دیے،وہ دن دور نہیں جب جعلی مقدمات کا خاتمہ ہوگا۔بیرسٹر سیف نے سوال کیا کہ جیل کے اندر بیٹھ کر کوئی جرم کیسے کرسکتا ہے؟