وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سول نافرمانی کی کال دے کرتو دیکھیں تین بارکےاحتجاج کی طرح یہ کال بھی ناکام ہوگی، کوئی پاکستانی بل دینے سے انکار نہیں کرے گا۔خواجہ آصف نے کہا پی ٹی آئی والوں نے اب صوبائیت کا کارڈ کھیلنا شروع کردیا ہے۔26 نومبر کو جو کچھ انہوں نے مانا ،ورکرز کو پتا چلا تو انہیں جوتے ماریں گے۔