بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ ادارے نہیں صرف پاکستان ہے،شرجیل میمن

صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا ٹارگٹ ادارے نہیں صرف پاکستان ہے۔بانی پی ٹی آئی ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں شرجیل میمن نےکہا بانی پی ٹی آئی کو کہیں سے نوٹس آتے ہیں۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کو کہیں سے اکسایا جاتاہے۔