قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب،دینی مدارس پر قانون سازی زیرغور آنے کا امکان

قومی اسمبلی کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا گیا۔اجلاس کے دوران دینی مدارس سے متعلق قانون سازی کا معاملہ زیر غور آنے کا امکان ہے۔اجلاس شام 5 بجے ہوگا، قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اعلامیہ جاری کردیا۔