صدر نے مدارس رجسٹریش بل مسترد کرکے طبل جنگ بجا دیا۔ جے یو آئی کے رہنما حافظ حمداللہ نے ایکس پر پیغام میں کہا بل کو مسترد کرنا پارلیمنٹ کے چہرے پر طمانچہ ہے۔ کیا صدر پاکستان لیگی حکومت کے لیے مشکلات پیدا کررہے ہیں؟ بل مسترد کرنے کے ذمہ دار صدر، وزیراعظم اور بلاول بھی ہیں۔