پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان کہتے ہیں ہمارے تین مطالبات کا جواب لاشوں کی صورت میں دیا گیا، مطالبات رد کردیتے، گولی کیوں چلائی؟
علی محمد خان نے کہا کہ زمین پر خود کو خدا سمجھنے والوں کو شرم آنی چاہیے، ڈی چوک یا سنگجانی جانا ہمارا اندرونی معاملہ تھا۔
Your Rapid News Source – Taiz Raftaar