وزیر مملکت براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ حکومت نے براڈ بینڈ بند نہیں کیا۔ملک بھر میں ڈیٹا سروس مکمل فعال ہے، ڈیٹا سروس پر تمام ایپسّ 100 فیصد درست کام کررہی ہیں۔
وزیر مملکت براۓ انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ کا کہنا ہے کہ سائبر سیکیورٹی وقت کی ضرورت ہے،جہاں سیکیورٹی کی بات ہو وہاں وزارت داخلہ پی ٹی اے کو ہدایت دیتی ہے۔