پی ٹی آئی قائدین اور کارکنان کےخلاف مزید گئےضلع اٹک کے 10تھانوں میں 20مقدمات درج ہوئے20مقدمات میں 982افرادنامزدجبکہ 47ہزار250نامعلوم افراد شامل نامزدملزمان کاتعلق کےپی کے ،اٹک،حضرو،میانوالی اور پنجاب کےدیگر علاقوں سے ہے درج مقدمات میں بانی پی ٹی آئی،بشری بی بی ،امین گنڈاپور ،عمرایوب ودیگر شامل ہیں پی ٹی آئی ضلع اٹک کی تمام قیادت کےنام بھی ایف آئی آرمیں شامل ہیں ڈیڑھ درجن سے زائدایف آئی آرمیں دہشت گردی ،اقدام قتل،کارسرکارمیں مداخلت اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت 10سے 23دفعات شامل ہیں