چیف جسٹس جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 6 دسمبر کو طلب کیا

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چھ دسمبر جو طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ اور پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی سے متعلق معاملہ زیر غور آئے گا۔