بریکنگ
چونگی نمبر 26 پر شر پسندوں کا رینجرز اور پولیس پر بِلا اشتعال شدید پتھراؤ اور فائرنگ
شر پسندوں کے تشدد سے ایک رینجرز سپاہی شدید زخمی
زخمی سپاہی تشویش ناک حالت میں کمبائنڈ ملٹری ہسپتال راولپنڈی منتقل
شر پسند ہر طرح کے اسلحہ اور ہتھیاروں سے بھی لیس ہیں
شر پسند عناصر کی طرف سے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر حملہ کسی طور برداشت نہیں کیا جائے گا
تمام شر پسند عناصر کی نشان دہی جاری ہے اور ان عناصر کو قانون کے کٹہرے میں ہر صورت لایا جائے گا