ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ

راولپنڈی ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ کی زیر صدارت ضلعی انٹیلیجنس کمیٹی کا ہنگامی اجلاس راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی گئی نوٹیفکیشن جاری ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ کر دی اڈیالہ جیل اس کے اطراف سمیت راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بدامنی دہشت گردی کے خدشات شواہد پیش کیے گئے ہر قسم کے جلسے جلوس ریلیوں اور چار سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد کر دی ڈی سی راولپنڈی نے کہا دفعہ 144 کا نفاذ راولپنڈی میں ممکنہ دہشت گردی بدامنی اور شرط پرسن عناصر کی جانب سے شدت پسند سرگرمیوں کے خدشے کے باعث کیا گیاضلع انتظامیہ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا