عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن کے مقدمہ میں گرفتار کر لیا ہے ،
مقدمہ جلاؤ گھیراؤ، ہتھراؤ، پولیس سے مزاحمت، سرکاری املاک کی نقصان رسانی سمیت دیگر واقعات پر درج کیا گیا،
مقدمہ انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 7ATA, 21-I ATA اور 353, 186, 285,286,148, 149, 427, 109, 188 تعزیرات پاکستان کے تحت درج کیا گیا ہے،
ایس ایس پی انویسٹیگیشن کی سربراہی میں تفتیشی ٹیم عمران خان سے تفتیش کر رہی ہے،
عمران خان کو کل جسمانی ریمانڈ کے حصول کے لئے عدالت میں پیش کیا جائے گا، راولپنڈی پولیس