چیمپین ٹرافی ایبٹ اباد پہنچ گی تقریب رونمائی نجی ہوٹل میں ہوئی جہاں ٹرافی کے ہمراہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل بھی موجود تھے چیمپین ٹرافی ٹیکسلا خان پور اور ہری پور کے بعد ایبٹ اباد آگی تقریب کی رونمائی کے بعد کل ایبٹ اباد کے کرکٹ اسٹیڈیم جس کے بعد ٹرافی کو نھتیاگلی لے جایا جائے گا جہاں تقریب رونمائی ہو گی ٹرافی کے ساتھ آئے ہوئے پی سی بی کے آفیشل کا استقبال ایبٹ اباد کے روایتی کھانوں سے کیا گیا ہے اور ٹرافی کی جھلک دیکھنے بڑی تعداد میں عوام بھی موجود تھے