عمان، افغان سفیر حافظ عمر سے ایرانی سفیر کی ملاقات

کابل(بی این اے) مسقط میں امارت اسلامیہ افغانستان کے سفیر حافظ عمر سے ایرانی سفیر موسیٰ فرہنگ نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں افغانستان اور ایران کے درمیان فعال سیاسی، اقتصادی اور تجارتی تعلقات کے مزید فروغ اور دوطرفہ تعاون کی مضبوطی پر زور دیا۔