اسلام آباد ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شہر میں وال چاکنگ پر پابندی عائد


ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق پابندی کے تحت پمفلٹس کی تقسیم اور پوسٹرز آویزں کرنا بھی ممنوع قرارہوگاایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ اسلام آباد کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا جس میں بتایا گیا کہ پابندی کا اطلاق فی الفور اور تین ماہ کے لیے نافذ العمل ہوگا