بیرون ملک سے 16 موبائل فون اسمگلنگ کے الزام میں پی آئی اے ملازم کی گرفتاری

بیرون ملک سے موبائل فون اسمگلنگ کے الزام میں پی آئی اے ملازم کی گرفتاری ملزم فیصل مجید پنہور کیخلاف کسٹم کلکٹوریٹ میں درج مقدمے کی کاپی موصول پی آئی اے ملازم ایک دو نہیں پورے 15 آئی فون 16 اسمگل کرتا ہوا پکڑا گیا ملزم فیصل پنہور کراچی کا رہائشی ہے،پی آئی اے کا سینئر فلائٹ اسٹیورڈ ہے ایف آئی آر کے متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے آئی فونز شرٹ کے نیچے بنیان کی خفیہ جیبوں میں چھپا رکھے تھےبرآمد فونز میں 10 آئی فون 16 پرو مکیس اور 5 آئی فون 16 پرو شامل ہیں ملزم کے سامان سے ایک لیپ ٹاپ اور فون کے خالی ڈبے بھی نکلےتھے