بانی پی ٹی آئی پرحملہ کیس کےمرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ہائیکورٹ بانی پی ٹی آئی پرحملہ کیس کےمرکزی ملزم نوید کی درخواست ضمانت مسترد جسٹس شہباز رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے درخواست ضمانت مسترد کی ملزم مقدمے میں نامزد اور موقع سے گرفتار ہوا۔پراسیکیوٹر ملزم کی شناخت فوٹیجز میں بھی ہوئی جبکہ گواہان بھی موجود ہیں۔پراسیکیوٹر ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں عدالت درخواست ضمانت مسترد کرے۔استدعا ملزم نوید کے وکیل ایڈوکیٹ میاں داود نے دلائل دئیے ملزم نوید موقع پر موجود نہیں تھا،پولیس نے نام بلا جواز مقدمے میں شامل کیا۔موقف عینی شاہدین نے نامعلوم ملزم کے بارے میں بتایا جبکہ ٹھوس شواہد بھی موجود نہیں۔موقف عدالت ناکافی ثبوتوں کی بناء ہر ملزم کی ضمانت منظور کرے۔استدعا