سندھ ہائی کورٹ بلوچ یکجہتی کونسل کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے پاسپورٹ لئے جانے کے خلاف اور مقدمہ خارج کرنے درخواست

سندھ ہائی کورٹ بلوچ یکجہتی کونسل کی سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے پاسپورٹ لئے جانے کے خلاف اور مقدمہ خارج کرنے درخواست پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور ایس ایس پی ملیر انویسٹی گیشن عدالت میں پیش عدالت کا ڈی آئی جی ایسٹ کو الزامات کی انکوائری کا حکم پولیس نے جواب جمع کروا دیا عدالت کی جواب کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت درخواست گزار سے پاسپورٹ اور موبائل فون لینے کا الزام ہے، عدالت یہ پولیس کا نہیں ایف آئی اے کا معاملہ بنتا ہے، پراسیکیوٹر جنرل سندھ ایئرپورٹ کاونٹر پر پاسپورٹ لیا گیا، پراسیکیوٹر جنرل سندھ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سے ایئرپورٹ کے باہر پاسپورٹ لیا گیا ہے، جبران ناصر ایڈووکیٹ ایس ایس پی ملیر نے الزامات کے مطابق کوئی انکوائری کی؟ عدالت ہمیں کوئی درخواست نہیں دی گئی، ایس ایس پی ملیر انویسٹی گیشن ایس ایس پی آپریشن کی ذمہ داری بنتی ہے، جبران ڈی آئی جی ایسٹ الزامات کی انکوائری کریں، عدالت فوٹیج بھی پولیس کو فراہم کریں، عدالت سی ڈی آر بھی چیک کریں اور رپورٹ جمع کروائیں، عدالت جو لوگ ساتھ تھے وہ اپنے نمبر فراہم کرنا چاہیں تو دیدیں، عدالت انکے بھی سی ڈی آر چیک کئی جائیں، عدالت خدشہ ہے پاسپورٹ کہیں جرائم میں استعمال نا ہوجائے، جبران ناصر ایڈووکیٹ ای سی ایل میں نام نہیں ہے، سفر سے روکنے کا یہ نیا طریقہ ہے کہ پاسپورٹ لے لو، جبران ناصر ایڈووکیٹ درخواست گزار نے سفری پابندی کو اسلام آباد میں چیلنج کیا ہے، جبران ناصر ایڈووکیٹ درخواست گزار کا بیان وڈیو لنک کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے، عدالت درخواستوں کی مزید سماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی