سندھ ہائیکورٹ میں سندھ سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی کی جانب سے بےدخلی کے خلاف درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ میں سندھ سے افغان مہاجرین کی بے دخلی سے متعلق شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی کی جانب سے بےدخلی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی ،،،دوران سماعت سارہ ملکانی ایڈووکیٹ نے عدالت کو بتایا کہ وہ اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر ہوچکی ہیں اس لئے درخواست گزار کو دوسرا وکیل رکھنے کی مہلت دی جائے ۔۔۔۔ سندھ سے افغان مہاجرین کی بے دخلی کا معاملہ کراچی:سندھ ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت ہوئی شیما کرمانی سمیت دیگر سول سوسائٹی کی بےدخلی کے خلاف درخواست کی سماعت میں اسسٹنٹ اٹارنی جنرل مقرر ہوچکی ہوں، سارہ ملکانی ایڈووکیٹ درخواست گزار کو دوسرا وکیل رکھنے کی مہلت دی جائے، سارہ ملکانی ایڈووکیٹ وکیل کی خدمات حاصل کرنے کا موقع دیتے ہوئے سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی اس درخواست میں سندھ کی صوبائی حکومت کو فریق بنایا ہے،وکیل درخواست گزار عدالت حکومت سندھ سے پوچھ سکتی ہے بےدخلی کیلیے کیا میکنزم بنایاہے،وکیل سندھ حکومت نگران ہے وہ فیصلہ نہیں کرسکتی، وکیل درخواست گزار افغان مہاجرین کو سننے کا حق دینا چاہئے، وکیل درخواست گزار سندھ ہائیکورٹ حکم نامہ جاری کرسکتی ہے،وکیل درخواست گزار