اسلام آباد میں احتجاج کے باعث اسد قیصر کے بھائی عدنان خان کی گرفتاری کا معاملہ عدالت کیجانب سے عدنان خان کی ضمانت بعد از گرفتاری منظورکر لی انسدادِ دہشت گردی عدالت کےابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے درخواست ضمانت پر سماعت کی عدنان خان کی ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی ضمانت بعد از گرفتاری 15 ہزار روپے کے مچلکوں کی عوض منظور کی گئی عدنان خان کیجانب سے عائشہ خالد ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئیں عدنان خان کیخلاف تھانہ کوہسار میں مقدمہ درج تھا