ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی اقدام قتل کے مقدمے میں مطلوب خطرناک اشتہاری ملزم سعودی عرب سے گرفتارملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے کے پی پولیس حکام کے حوالے کر دیا ایف ائی اے ترجمان کے مطابق ملزم علی زمان کو سعودی عرب سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائرپورٹ منتقل کر دیا گیا۔ملزم گزشتہ 16 سال سے خیبر پختونخواہ پولیس کو مطلوب تھاملزم کے خلاف سال 2008 میں تھانہ واری اپر دیر میں مقدمہ درج ہوا تھاملزم بیرون ملک فرار ہو گیا تھاایف آئی اے ترجمان نے بتایا کہ ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن اسلام آباد نے کے پی پولیس حکام کے حوالے کر دیا