ڈی چوک پر احتجاج پر اعظم سواتی کے خلاف درج دو مقدمات میں ضمانت منظور

انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد نےڈی چوک پر احتجاج پر اعظم سواتی کے خلاف درج دو مقدمات میں ضمانت منظور انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذولقرنین نے اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے اعظم سواتی کی 30, 30 ہزار مچلکوں کی عوض ضمانت منظور کرلی