اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کردیا گیا ۔

اسٹبلشمنٹ ڈویژن کی ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کردیا گیا ۔
ڈاؤن سائزنگ / رائٹ سائزنگ کا سانپ نوکریاں کہانا شروع ہوگیا۔۔
لاکہوں نوکریاں ختم کرکہ اب لگے ہوئے نوکریاں بہے ختم کرنے کیلئے اقدامات شروع ہوگئے۔۔
کہاں گیا اتحادی جماعت پیپلز پارٹی کا روٹی،کپڑا اور مکان کا نعرہ ؟؟؟