کرپشن کے الزامات وزیراعلی کے بھائی فیصل امین نے گورنر کے خلاف ہرجانہ کیس پر سماعت گورنر اینکر پرسن سلیم صافی کو نوٹس جاری 29 اکتوبر تک سماعت ملتوی

پشاور،خیبرپختونخوا حکومت پر کرپشن کے الزامات وزیراعلی خیبرپختونخوا کے بھائی فیصل امین نے گورنر کے خلاف ہرجانہ کیس پر سماعت ایڈیشنل سیشن جج عالمگیر خان نے سماعت کی گورنر خیبرپختونخوا کو نوٹس جاری جیو ٹی وی چینل اور اینکر پرسن سلیم صافی کو نوٹس جاری گورنر نے ٹی وی شو میں جھوٹے الزامات لگائے، وکیل علی امین گنڈا پور وزیر اعلی ہیں، گورنر نے عزت کو نقصان پہنچایا، وکیل نجی چینل اور اسکے اینکر نے بھی علی امین کا موقف لینے کی کوشش نہیں کی، وکیل معافی مانگ کر 50 کروڑ بطور ہرجانہ ادا کئے جائیں، وکیل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرکے 29 اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی