ہم نے ووٹ کی عزت کو دفن کر دیا، (جرنیلوں کے) احتساب بھی نہ کر سکے، ہمارا ووٹر بھی ہم سے ناراض ہو گیا اور رات کو فارم 47 والی حکومت ہم نے لے لی،ن لیگی سینیٹر سینئر سیاستدان جاوید عباسی کی اپنی جماعت پرسخت تنقید

ن لیگی سینیٹر سینئر سیاستدان جاوید عباسی کی اپنی جماعت پرسخت تنقید

ن لیگی سینیٹر سینئر سیاستدان ہم نے ووٹ کی عزت کو دفن کر دیا، (جرنیلوں کے) احتساب بھی نہ کر سکے، ہمارا ووٹر بھی ہم سے ناراض ہو گیا اور رات کو فارم 47 والی حکومت ہم نے لے لی، عباسی کی اپنی جماعت پرس

جب کسی جماعت کا نظریہ یہ ہو جائے کہ اسے صرف نوکری کرنی ہے اور حکم ماننا ہے تو اُس جماعت کی وہی حالت ہوتی ہے جو آج ن لیگ کی ہو چکی ہے، بدقسمتی سے ہم اقتدار (کی ہوس) میں بہت آگے چلے گئے ہیں، ہم نے ووٹ کی عزت کو دفن کر دیا، (جرنیلوں کے) احتساب بھی نہ کر سکے، ہمارا ووٹر بھی ہم سے ناراض ہو گیا اور رات کو فارم 47 والی حکومت ہم نے لے لی، جیسے ہی ہمیں عمران خان کی حکومت گرانے کی آفر ہوئی تو ہم ووٹ کی عزت کو دفن کر کے آگے آگے ہو گئے، یہ ثابت ہو گیا کہ ہم نے سب اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر کیا، (یہ سب) مریم نواز کی اقتدار کی خواہش کیلئے کیا گیا”