ضلع کرم :مختلف مقامات پر قبائل کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ ایک آٹھ روز سے جاری ہے پولیس
ضلع کرم: فریقین ایک دوسرے کو چھوٹے بڑے اسلحوں سے نشانہ بنا رہے ہیں ۔ پولیس
ضلع کرم : تازہ جھڑپوں میں مزید دس افراد زخمی ہسپتال ذرائع
ضلع کرم: جھڑپوں میں اب تک 48 افراد جان بحق 115 زخمی اسپتال ذرائع
ضلع کرم :صدہ بالشخیل ،خار کلے اور سنگینہ کے علاقوں میں کل فائر بندی ہوگئی تھی ڈپٹی کمشنر جاویداللہ محسود
ضلع کرم:باقی علاقوں میں فائربندی کے لئے بھی کوششیں جاری ہیں ڈپٹی کمشنر
ضلع کرم: جھڑپوں کے باعث پاراچنار پشاور مین روڈ اور پاک افغان خرلاچی باڈر بھی آمد و رفت کیلئے بندہے پولیس
ضلع کرم: روڈ کی بندش سے اشیاء خوردونوش ، فیول اور ادویات کی قلت پیدا ہوگئی ہے سماجی راہنمامیر افضل خان
ضلع کرم : دو خاندانوں کی لڑائی ضلع بھر میں پھیلنا اور بروقت کنٹرول نہ کرنا افسوسناک ہے میر افضل خان
ضلع کرم: شہر اور جنگ زدہ علاقوں میں تعلیمی ادارے ایک ہفتے سے بند ہیں ۔ محمد حیات خان چئیرمین پرائیویٹ سکولز منیجمنٹ
ضلع کرم :اپر کرم کے علاقہ بوشہرہ میں ایک ہفتہ قبل دوخاندانوں کے مابین مورچے کی تعمیر شروع ہونے والی فائرنگ سے جھڑپیں ضلع بھر میں پھیل گئیں پولیس
ضلع کرم :عوام بدامنی کے خاتمے اور قیام امن میں اپنا کردار اداکریں ایم این اے حمید حسین