ہری پور حادثہ ہری پور حطار انڈسٹریل اسٹیٹ میں سوزوکی کیری اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں نجی فیکٹری میں کام کرنے والے دو افراد جاں بحق ایک شدید زخمی جاں بحق ہونے والوں میں اعظم جان سکنہ چارسدہ اور ارسلان و لد نامعلوم سکنہ صادق آباد کے ناموں سے شناخت ہوئی حادثے کے بعد جاں بحق اور زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث ہوا تھانہ حطار پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی