ایف آئی اے امیگریشن اور انسانی اسمگلروں کی ملی بھگت کا بھانڈہ پھوٹ گیا
انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کی تحقیقاتی رپورٹ پر امیگریشن میں تعینات 40 اہلکاروں کا تبادلہ
کراچی: آئی بی نے امیگریشن حکام کی اجانب سے ایجنٹ مافیا کی سرپرستی کا انکشاف کیا
کراچی: انسانی اسمگلرز کی سہولت کاری پر 40 ایف آئی اے افسران و اہلکاروں کی نشاندہی
کراچی: ایف آئی اے امیگریشن کی مجرمانہ سہولت کاری سے عرب ممالک میں پاکستان کی ساکھ مجروح
عمرے ویزہ پر گداگری کے بڑھتے واقعات پر سعودی حکام نے ورک ویزہ پالیسی سخت کی: ذرائع
مشرق وسطیٰ: بحرین، عمان، قطر نے بھی ورک ویزہ میں سختی کردی زرائع
پاکستانی ورک پروموٹرز کو 20 سے زائد ویزہ حصول سے منع کردیا گیا زرائع
ذائرین ویزہ پر غیر قانونی طریقوں سے یورپ جانے اور گداگری کے واقعات پر عراق حکومت بھی نالاں: ذرائع
کراچی: طویل عرصے بعد ایف آئی اے امیگریشن میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں