مولانا گن گن کر پی ٹی آئی سے بدلے لیں رہے ہیں کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ کوشش کرونگا گورنر راج لگا کر سیاسی یتیم کو سیاسی شہید نہ بنے دو علی امین گنڈا پور اعتماد کھو چکے ہیں بہتر ہے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لیں ۔مولانا گن گن کر پی ٹی آئی سے بدلے لیں رہے ہیں ۔ گورنرخیبر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جامعہ اشرفیہ فیروز پور روڈ آمد گونرر خیبر پختونخوا نے مہتمم حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی کی عیادت کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہےجنوب کے کچھ اضلاع نو گو ایریا بنے ہوئے ہیں وزیراعظم سے ایپکس کمیٹی کا اجلاس بلانے کی درخواست کرونگا بولے پی ٹی آئی مولانا کے مسکرے اڑاتے تھے آج ان کو مسیح سمجھ رہے ہیں مولانا کا اگر میڈیٹ چوری ہوا ہے تو وہ سنی اتحاد کونسل کو ملا ہے وہ واپس کریں اور کہا علی امین گنڈا پور اعتماد کھو چکے ہیں بہتر ہے خیبرپختونخوا اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لے لیں