لکی مروت/ پولیس موبائل وین پر حملہ تھانہ براگی کے موبائل وین پر نامعلوم افراد نے حملہ کیا ہے۔ پولیس حملے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔ حملے میں ایس ایچ او شاکر خان زخمی جبکہ کانسٹیبل زخمی ہو گیا ہے۔ موبائل معمول کے گشت پر تھی۔ پولیس کی بھاری نفری جاع وقوع کی طرف روانہ کر دی گئی پولیس